میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
دیامر بھاشا ٗمہمند ڈیم فنڈ کا نام ’پی ایم سی جے فنڈ‘ رکھنے کی منظوری

دیامر بھاشا ٗمہمند ڈیم فنڈ کا نام ’پی ایم سی جے فنڈ‘ رکھنے کی منظوری

ویب ڈیسک
پیر, ۲۴ ستمبر ۲۰۱۸

شیئر کریں

سپریم کورٹ آف نے دیامر بھاشا اور مہمند ڈیم فنڈ کا نام تبدیل کرنے کی منظوری دیدی۔ پیر کو چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں دادو سندھ میں نائی گچ ڈیم کی تعمیر سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران دیا۔مربھاشا اور مہمند ڈیم فنڈ اکاؤنٹ کا ٹائٹل تبدیل کرنے کا معاملہ بھی زیر بحث آیا۔اس دوران چیف جسٹس نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے فنڈ کا نام تبدیل کرنے کی مجھ سے اجازت لی تھی، بینچ سے اجازت نہیں لی گئی تھی ،جو کہ ضروری ہے، میں نے کہا ڈیم کی تعمیر کیلئے رقم آنی چاہیے کوئی شخصیت کا مسئلہ نہیں ہے۔عدالت عظمیٰ کے 4 رکنی بینچ نے حکومت کی جانب سے دیامر بھاشا اور مہمند ڈیم فنڈ کا نام تبدیل کرکے حکومت کے تجویز کردہ ٹائٹل ’’پی ایم سی جے فنڈ (پرائم منسٹر، چیف جسٹس فنڈ) رکھنے کی منظوری دیدی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں