میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
لندن میں اوبر سروس پر پابندی، اطلاق آئندہ ماہ ہوگا

لندن میں اوبر سروس پر پابندی، اطلاق آئندہ ماہ ہوگا

منتظم
اتوار, ۲۴ ستمبر ۲۰۱۷

شیئر کریں

40ہزارڈرائیو ر کا روزگارخطرے میں،فیصلے خلاف دستخطی مہم شروع،ساڑھے تین لاکھ افرادکے دستخط
لندن میں ’اوبر‘سروس پر پابندی لگادی گئی ہیجس کا اطلاق آئندہ ماہ سے ہوگا۔اس پابندی کے باعث 40ہزار ڈرائیورز کا روزگار خطرے میں پڑ گیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق ٹرانسپورٹ فار لندن(ٹی ایف ایل) نے اعلان کیا کہ اوبر پر آئندہ ماہ سیلندن میں پابندی ہوگی کیوں کہ اوبر اپنے ڈرائیورز کی جانب سے کئے گئے جرائم کو رپورٹ کرنے میں ناکام رہا ہے۔اس مزکورہ اعلان کے بعد لندن میں اوبر میں 40ہزار ڈرائیور کا روزگار خطرے میں پڑ گیا ہے جبکہ اس فیصلے کے خلاف آن لائن پٹیشن پر صرف 7گھنٹے میں 3لاکھ افراد نے دستخط کردیے ہیں۔دوسری جانب اوبرکمپنی نے فیصلے کو عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کیاہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں