میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
گوجرخان میں شہریوں اور تاجروں نے بجلی کے بل جلادیے

گوجرخان میں شہریوں اور تاجروں نے بجلی کے بل جلادیے

ویب ڈیسک
جمعرات, ۲۴ اگست ۲۰۲۳

شیئر کریں

گوجرخان کے نواحی علاقہ بیول میں بجلی کے بلوں کیخلاف مکینوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔مظاہرین نے بیول مین بازار میں بجلی کے بل اکھٹے کرکے آگ لگا دی۔ احتجاج میں شہریوں کے ساتھ مقامی تاجر بھی شامل تھے۔مظاہرین نے کہا کہ حکومت بجلی کے بلز میں لگائے گئے بے تحاشا ٹیکس اور اضافی قیمتیں فوری واپس لے، بے تحاشا ٹیکسز والے بجلی کے اضافی بل کسی صورت جمع نہیں کرائیں گے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں