میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پی ٹی سی ایل کی ا علیٰ انتظا میہ منا فع بڑ ھا نے میں نا کام

پی ٹی سی ایل کی ا علیٰ انتظا میہ منا فع بڑ ھا نے میں نا کام

ویب ڈیسک
جمعه, ۲۴ جولائی ۲۰۲۰

شیئر کریں

پی ٹی سی ایل قو می ادارہ ہو نے کے با و جود انتہائی زبو ں حا لی کا شکارہے ۔ نجکاری کے و قت ادارے کی زیر ملکیت زمین کی قیمت اونے پو نے لگا ئی گئی ۔دوسری طرف ادارے کے ملازمین کو گو لڈن ہینڈشیک کے نام پر وی ایس ایس ( ر ضا کارانہ اسکیم) دے کر فارغ کر دیا گیا۔ اس ضمن میں ذرائع نے بتا یا کہ ( ٹی اینڈ ٹی ) پا کستا ن کا قو می ادارہ تھا جسکو پرائیو ٹ کر کے اسے تباہ کردیا گیا ۔ ادارہ منا فع کے بجا ئے مستقل گھا ٹے میں جا ر ہا ہے۔ ادارے کی نجکاری کے وقت یہ 25 ؍ارب روپے سے زائدسالا نہ کما ر ہا تھا جبکہ ادارے میں65 ہزار ر یگو لر ملازمین کا م کر ر ہے تھے ۔ ادارہ ملکی بجٹ میں اپنا کردار ادا کر ر ہا تھا مگر پرا ئیو ٹ کرنے کے بعد مختلف مرا حل میں ہزار روپے میں کام کر نے والے ر یگو لر ملازم کی جگہ ایک لا کھ روپے سے لیکر نا قا بل یقین ما ہا نہ لا کھو ں روپے ما لیت کے کنٹریکٹ پر ملازمین کو رکھا گیا ۔اب پی ٹی سی ایل میں دس سے بارہ ہزار ر یگو لر ملازمین رہ گئے ہیں۔ ا ن ملا زمین کو پی ٹی سی ایل ا نتظا میہ ما ہا نہ تنخواہ میں کو ئی فا ئدہ نہیں دے ر ہی ہے ۔ بلکہ گروپ بندیوں سے ملازمین کو ہی آ پس میں لڑانے کی پا لیسی اختیار کی جا ر ہی ہے۔ دوسری طرف نا اہل پی ٹی سی ایل کی ا علیٰ انتظا میہ جو اسلا م آ باد میں کنٹر یکٹ کے نام پر کام کرر ہی ہے وہ ادارے کا منا فع بڑ ھا نے میں نا کام ہے۔ اب ادارے کا سالانہ منا فع سات ارب سے بھی کم ر ہ گیا ہے ادارے میں کنٹریکٹ پر کام کر نے والے اعلیٰ حکام جو کہ ادارے میں چند ہزار روپے تنخوا ہ لیتے تھے اب ا تصالات کے فرنٹ مین بنکر نو کر ی کر ر ہے ہیں اور35 لا کھ روپے تک کی ما ہا نہ تنخوا ہیں لے ر ہے ہیں اور ادارہ ا نکی موجودگی میں ترقی کے بجا ئے ز بو ں حا لی کا شکار ہے۔ ذرائع نے بتا یا کہ نجکاری کے وقت آ ئی آ ئی چند ر یگر روڈ پر واقع پی ٹی سی ایل کی ایک ارا ضی کی قیمت چند لا کھ روپے ما لیت بتائی گئی جبکہ نجکا ر ی کے و قت بھی ایک بلڈ نگ کی قیمت اربو ں روپے تھی جو اب کھر بو ں روپے ما لیت میں تبدیل ہو چکی ہے ۔ پی ٹی سی ایل کی نجکاری سے حکو مت اور عوام کو کو ئی فا ئدہ نہیں ہوا۔ بلکہ قو می ادارے کی تبا ہی کی گئی ۔دوسری طرف ادار ے پر مسلط کنٹریکٹ سی ای او طرز کے افسران ادارے کے ملازمین کو مراعات نہ د یکر اتصا لا ت کمپنی کو فا ئدے کا بتا کر خود بھاری پر کشش فا ئدے ا ٹھا ر ہے ہیں۔ ذرائع نے بتا یا کہ اسی طر ح ادارے سے ملازمین کو فارغ کرنے کے بعد ادارہ کو سا لانہ منا فع زیادہ ہو نا چا ہیے تھا لیکن فا ئدہ کے بجا ئے نقصان ہوا کیونکہ ادارے میں ر یگو لر ملازمین کو فا ر غ کر نے کے بعد جو ملازم بیس ہزار روپے پر کام کر ر ہا تھا اسکی جگہ ایک لا کھ روپے ما لیت پر کنٹریکٹ ملازم ر کھا گیا ۔قو می سر ما ئے کو ادارے میں مختلف پیکیجز کے نام پر بر باد کیا گیا ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں