میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
کراچی میں ہلکی بارش سے 152 سے زائد فیڈر ٹرپ

کراچی میں ہلکی بارش سے 152 سے زائد فیڈر ٹرپ

ویب ڈیسک
بدھ, ۲۴ جولائی ۲۰۱۹

شیئر کریں

ہلکی بارش سے کراچی میں152 سے زائد فیڈر ٹرپ کرگئے ۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں ہلکی بارش ہوتے ہی مختلف علاقوں کی بجلی غائب ہوگئی۔ کراچی میں 152 سے زائد فیڈر ٹرپ کرگئے ۔بجلی کی بندش والے علاقوں میں کلفٹن،ڈیفنس اورگلستان شامل جبکہ سرجانی، کورنگی،اورنگی اور لانڈھی میں بھی بجلی معطل ہے ۔ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق متاثرہ علاقوں میں بجلی کی بحالی کا کام جاری ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں