میثاق معیشت واقعی مذاق معیشت ہے، سینیٹر فیصل جاوید کا مریم نواز سے اتفاق
ویب ڈیسک
پیر, ۲۴ جون ۲۰۱۹
شیئر کریں
جنہوں نے ملک کا خزانہ لوٹا ان سے میثاق معیشت کیسے ہوسکتا ہے، مریم نواز کی پریس کانفرنس ایک اور این آر او کی کوشش ہے۔ تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید نے مریم نواز سے اتفاق کرتے ہوئے کہا ہے کہ میثاق معیشت واقعی مذاق معیشت ہے۔ایک انٹرویومیں انہوںنے کہاکہ جنہوں نے ملک کا خزانہ لوٹا ان سے میثاق معیشت کیسے ہوسکتا ہے۔تحریک انصاف کے رہنما ے کہا کہ مریم نواز کی پریس کانفرنس ایک اور این آر او کی کوشش ہے