میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
قومی اسمبلی کااجلاس اتوار کو بھی جاری رہا، ارکا ن کی حاضری انتہائی کم

قومی اسمبلی کااجلاس اتوار کو بھی جاری رہا، ارکا ن کی حاضری انتہائی کم

ویب ڈیسک
پیر, ۲۴ جون ۲۰۱۹

شیئر کریں

قومی اسمبلی کااجلاس اتوار کو بھی جاری رہا تاہم اجلاس کے دور ان اراکین تعداد انتہائی کم دکھائی دی ۔ اتوار کو قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں معمول کے مطابق اراکین اسمبلی کی عدم دلچسپی دیکھی گئی ،ایک موقع پر 342 کے ایوان میں صرف 20 ارکان اسمبلی موجودتھے جن میں اپوزیشن کے 10 اور حکومت کے 10 ارکان شامل تھے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں