میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پی آئی اے کی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا، کراچی ایئرپورٹ پر لینڈنگ

پی آئی اے کی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا، کراچی ایئرپورٹ پر لینڈنگ

جرات ڈیسک
بدھ, ۲۴ مئی ۲۰۲۳

شیئر کریں

پی آئی اے کی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا ، جس کی وجہ سے طیارے کو کراچی ائرپورٹ پر لینڈنگ کروائی گئی۔ کوئٹہ کے  لیے قومی ائیرلائن کی پرواز کو اڑان کے فوری بعد کراچی واپس اتار لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا۔ اڑان کے پانچ منٹ بعد پائلٹ نے ٹریفک کنٹرول کو براڈ اسٹرائیک کی اطلاع دی۔ اڑان بھرنے کے 17 منٹ بعد پرواز 9 بجے کراچی ائیرپورٹ پر واپس لینڈ کر گئی۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق ائربس اے 320 طیارہ بہ حفاظت لینڈ کر گیا۔ طیارے کو ہینگر کر کے اس کا معائنہ کیا جا رہا ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں