میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پولیس نے لاہور کے داخلی و خارجی راستے بند کردیے

پولیس نے لاہور کے داخلی و خارجی راستے بند کردیے

جرات ڈیسک
منگل, ۲۴ مئی ۲۰۲۲

شیئر کریں

پولیس نے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کو روکنے کیلئے لاہور کے داخلی و خارجی راستے بند کردیے جس کے لیے سینکڑوں بسیں اور کنٹینرز پکڑ لیے۔ کنٹینرز، بسیں پکڑنے پر ٹرانسپورٹرز سراپا احتجاج ہوگئے۔ انہوں نے کہا کہ پولیس نے ہماری سیکڑوں بسیں پکڑ لیں، سیاسی نورا کشتی میں ہمارا کروڑوں کا نقصان کردیا۔ شاہدرہ چوک بند کرنے کے باعث میٹرو بس سروس کو ایم اے او کالج تک محدود کر دیا گیا ہے جبکہ راوی پل کو کینٹینرز لگا کر بند کر دیا گیا ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں