میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلر کرٹ اینگل پاکستان آنے کیلئے رضا مند

ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلر کرٹ اینگل پاکستان آنے کیلئے رضا مند

ویب ڈیسک
پیر, ۲۴ مئی ۲۰۲۱

شیئر کریں

ڈبلیو ڈبلیو ای ہال آف فیم ریسلر کرٹ اینگل پاکستان آنے کیلئے رضا مند ہوگئے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈبلیو ڈبلیو ای کے ہال آف فیم ریسلر کرٹ اینگل آئندہ سال کراچی میں ہونے والی چمپئن شپ میں حصہ لیں گے، کرٹ اینگل ڈبلیو ڈبلیو ای کے کئی بڑے ٹائٹلز جیت چکے ہیں۔کرٹ اینگل نے رنگ میں کئی معروف ریسلرز کو شکست دی جن میں جان سینا، بیرن کوربن، ٹرپل ایچ، دی ایج ودیگر شامل ہیں، وہ متعدد مرتبہ یونائیٹڈ اسٹیٹس چمپئن بھی رہے۔کرٹ اینگل گزشتہ دنوں اپنے بیٹے کے ہمراہ بھی رنگ میں اترے تھے اور انہوں نے اس میچ میں کامیابی حاصل کی تھی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں