میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سندھ ہائیکورٹ نے نیب کوریونیو بورڈ کے سینئر رکن محمد حسین سید کی گرفتاری سے روک دیا

سندھ ہائیکورٹ نے نیب کوریونیو بورڈ کے سینئر رکن محمد حسین سید کی گرفتاری سے روک دیا

ویب ڈیسک
بدھ, ۲۴ اپریل ۲۰۱۹

شیئر کریں

سندھ ہائی کورٹ نے نیب کو ریونیو بورڈ کے سینئر رکن محمد حسین سید کی گرفتاری سے روک دیا۔محمد حسین سید نے سندھ ہائی کورٹ میں حفاظتی ضمانت کی درخواست دائر کی تھی، عدالت عالیہ نے ان کی 10 روز کے لیے حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔سینئر ممبر ریونیو بورڈ محمد حسین سید نے ایک اور نیب انکوائری میں عدالت سے حفاظتی ضمانت حاصل کی۔سندھ ہائی کورٹ نے محمد حسین سید کو ٹرائل کے لیے اسلام آباد کی عدالت میں پیش ہونے کا حکم بھی دیا۔واضح رہے کہ ریونیو بورڈ کے سینئر ممبر محمد حسین سید کے خلاف جعلی بینک اکاونٹس کیس بھی زیرِ سماعت ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں