دھند........اعجاز رحمانی
ویب ڈیسک
پیر, ۲۴ اپریل ۲۰۱۷
شیئر کریں
وہ سیاسی ہو یا سماجی ہو
کوئی دیوار بھی ہو ہٹ جائے
صاف ہوجائے آئینہ جن کا
گر سیاست کی دھند چھٹ جائے
شیئر کریں
وہ سیاسی ہو یا سماجی ہو
کوئی دیوار بھی ہو ہٹ جائے
صاف ہوجائے آئینہ جن کا
گر سیاست کی دھند چھٹ جائے