میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
بچوں کو سمجھائیں بچگانہ سیاست نہ کریں،فضل الرحمان کانواز، زرداری کو پیغام

بچوں کو سمجھائیں بچگانہ سیاست نہ کریں،فضل الرحمان کانواز، زرداری کو پیغام

ویب ڈیسک
بدھ, ۲۴ مارچ ۲۰۲۱

شیئر کریں

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانافضل الرحمان نے پاکستان مسلم لیگ(ن) اور پیپلز پارٹی کے رہنمائوں کی ایک دوسرے کے خلاف بیان بازی پر مایوسی کا اظہار کر تے ہوئے آصف زرداری اور نوازشریف کو پیغام دیا کہ بچوں کو سمجھائیں وہ بچگانہ سیاست نہ کریں۔پی ڈی ایم سربراہ فضل الرحمان نے کہا کہ طے ہوا تھا 4 اپریل سے قبل کوئی کسی کے خلاف متنازعہ بیان نہیں دے گا، بلاول اور مریم سمیت دیگر رہنمائوں کے حالیہ بیانات پر بہت مایوسی ہوئی ہے ، جو فیصلے پی ڈی ایم اجلاس میں ہوئے تھے ان پر عمل ہونا چاہیے ، استعفوں اور لانگ مارچ پر پی پی نے خود وقت مانگا اس لیے سب انتظار کریں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں