میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
کرونا کیخلاف جنگ،امریکا کا ڈاکٹرا سامہ سمیت دنیا بھر کے ڈاکٹرز کو خراج عقیدت

کرونا کیخلاف جنگ،امریکا کا ڈاکٹرا سامہ سمیت دنیا بھر کے ڈاکٹرز کو خراج عقیدت

ویب ڈیسک
منگل, ۲۴ مارچ ۲۰۲۰

شیئر کریں

امریکی نائب معاون وزیر خارجہ ایس ویلز نے گلگت میں کورونا سے ڈاکٹر اسامہ کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کیا اور کہا امریکا کرونا کے خلاف لڑنے والے میڈیکل سٹاف کیساتھ ہے ۔امریکی نائب معاون وزیرخارجہ برائے جنوب وسطی ایشیا ایلس ویلز نے ٹوئیٹ کی کہ ڈاکٹر اسامہ کرونا کے خلاف فرنٹ لائن پر لڑنے والوں میں سے تھے ، ان کے جاں بحق ہونے پرد کھ ہے ۔انہوں نے کہا کہ مشکل گھڑی میں امریکا تمام میڈیکل ورکرز کے ساتھ کھڑا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اپنی جان خطرے میں ڈال کر دوسروں کو بچانے والے طبی عملے کو سلام پیش کرتے ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں