میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سانحہ کرائسٹ چرچ، شہید اریب کا جسد خاکی پیر کوکراچی لایا جائیگا

سانحہ کرائسٹ چرچ، شہید اریب کا جسد خاکی پیر کوکراچی لایا جائیگا

ویب ڈیسک
اتوار, ۲۴ مارچ ۲۰۱۹

شیئر کریں

سانحہ کرائسٹ چرچ کے شہید اریب کی میت پیر کوکراچی پہنچے گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق سانحہ کرائسٹ چرچ کے شہید اریب کا جسد خاکی نیوزی لینڈ سے پاکستان لانے کیلئے ہائی کمشنر نے غیر ملکی ائیر لائن کے حوالے کر دیا، طیارہ پیر کو صبح ساڑھے 10بجے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کراچی پر لینڈ کرے گا جس کے بعد شہید کی میت کو گھر منتقل کردیا جائے گا۔ شہید کی نمازجنازہ سنگم گرائونڈدستگیر نمبر9میں سہ پہر 3 بجے ادا کی جائے گی ، اریب احمد کی تدفین سخی حسن قبرستان میں کی جائے گی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں