عمران خان کی آنکھ کے علاج کے لیے پمز اسپتال منتقلی
جرات ڈیسک
منگل, ۲۴ فروری ۲۰۲۶
شیئر کریں
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی آنکھ کے علاج کے فالو اپ کے لیے پمز اسپتال میں ان کو ’اینٹی وی ای جی ایف انٹرا ویٹرل ینجیکشن‘ (anti VEGF intra vitreal injection)کی دوسری ڈوز دے دی گئی۔
پمز اسپتال کے مطابق بانی پی ٹی آئی کو فالو اپ مشورے اور نسخے کے ساتھ ڈسچارج کر دیا گیا۔
پروسیجر سے پہلے اسپیشلسٹس کے بورڈ نے بانی پی ٹی آئی کا معائنہ کیا، کارڈیالوجسٹ کنسلٹنٹ نے ایکو گارڈیوگرافی اور ای سی جی کیا جو نارمل ہے۔


