میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
آئی جی سندھ کا غیر متعلقہ افراد کی پولیس سکیورٹی واپس لینے کا حکم

آئی جی سندھ کا غیر متعلقہ افراد کی پولیس سکیورٹی واپس لینے کا حکم

جرات ڈیسک
جمعه, ۲۴ فروری ۲۰۲۳

شیئر کریں

آئی جی سندھ نے صوبے میں غیر متعلقہ افراد کو دی گئی پولیس سکیورٹی واپس لینے کا حکم دے دیا۔ سندھ میں غیر متعلقہ افراد کو دی گئی غیرضروری پولیس سکیورٹی پر آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے اہم احکامات جاری کیے ہیں اور محکمہ داخلہ کی اجازت کے بغیر دی گئی پولیس سکیورٹی واپس لینے کا حکم دیا ہے۔ آئی جی سندھ نے کہا کہ یہ بات سامنے آئی ہے کہ غیرمتعلقہ افراد کو پولیس سکیورٹی دی گئی ہے، تمام افسران سرٹیفکیٹ جمع کرائیں کہ غیرمتعلقہ افراد کو پولیس سکیورٹی نہیں دی۔ آئی جی نے کہا کہ خلاف ورزی ثابت ہونے پر متعلقہ افسران کے خلاف مقدمہ درج ہو سکتا ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں