میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
اراضی کیس'مریم نواز 2مارچ کو نیب طلب

اراضی کیس'مریم نواز 2مارچ کو نیب طلب

ویب ڈیسک
بدھ, ۲۴ فروری ۲۰۲۱

شیئر کریں

قومی احتساب بیورو (نیب)لاہورنے مسلم لیگ( ن) کی نائب صدر مریم نواز کو جاتی امرا اراضی کیس میں2مارچ کو طلب کرلیا ۔ نیب نے مریم نواز کو2مارچ کوصبح 11بجے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت کردی ۔مذکورہ کیس میں نیب نے سابق ڈی سی لاہور نور الامین مینگل اور احد چیمہ کو بھی شامل تفتیش کر رکھا ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں