میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ڈرامہ سیریل ''دل ناامید تو نہیں''کامواد ضابطہ اخلاق کے مطابق بنانیکی ہدایت

ڈرامہ سیریل ''دل ناامید تو نہیں''کامواد ضابطہ اخلاق کے مطابق بنانیکی ہدایت

ویب ڈیسک
بدھ, ۲۴ فروری ۲۰۲۱

شیئر کریں

پیمرا نے ڈرامہ سیریل ”دل ناامید تو نہیں”میں نشر کیا جانے والا مواد ضابطہ اخلاق کے مطابق بنانے کی ہدایت کردیں۔پیمرا نے کہا کہ چینل ہذاکو سینسر کا معیار پیمرا قوانین کے عین مطابق کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔پانچ روز میں ڈرامہ سیریل کا مواد ضابطہ اخلاق کے مطابق بنانے اور ایڈیٹوریل بورڈ سے متعلق تفصیلات فراہم کرنے کی ہدایت دی گئی ہیں۔ڈرامہ کی کاسٹ میں اداکارہ یاسرہ رضوی اور یمنی زیدی سمیت سامعہ ممتاز، نعمان اعجاز، وہاج علی اور عمیر رانا شامل ہیں ۔ڈرامے کی تحریر آمنہ مفتی کی ہے جبکہ اس کی ہدایات کاشف ناصر دے رہے ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں