میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ایل پی جی ٹینکر میں آگ ، جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہو گئی

ایل پی جی ٹینکر میں آگ ، جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہو گئی

ویب ڈیسک
پیر, ۲۴ فروری ۲۰۲۰

شیئر کریں

کوئٹہ مغربی بائی پاس کے قریب ایل پی جی ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھنے کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی تعدادبڑھ کر6ہوگئی، میتیں ہسپتال منتقل کر دی گئیں۔کوئٹہ میں مغربی بائی پاس کے قریب ایل پی جی ٹینکر میں زوردار دھماکے کے بعد آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 6افراد جھلس کر جاں بحق ہو گئے ۔ 3افراد کی لاشیں رات کو نکال لی گئی تھیں جبکہ مزید تین لاشیں صبح نکالی گئیں، ریسکیو عملے نے لاشوں کو بی ایم سی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔واقعہ میں جاں بحق افراد کی تاحال شناخت نہیں ہو سکی، پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کر دیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں