میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
رانا ثناء کا نیب کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرار داد پیش کرنے کا اعلان

رانا ثناء کا نیب کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرار داد پیش کرنے کا اعلان

منتظم
هفته, ۲۴ فروری ۲۰۱۸

شیئر کریں

لاہور (بیورو رپورٹ) صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امور رانا ثناء نے کہا ہے کہ احد چیمہ کی گرفتاری نیب نے جس انداز سے کی وہ انتہائی قابل اعتراض ہے، کیا نیب لوگوں کی پگڑیاں اچھالنے اور تذلیل کرنے کے لیے ہے، پیر کو پنجاب اسمبلی میں نیب کے کردار سے متعلق قرار داد پیش کریں گے، مائنس نواز کے فارمولے پر کام کرنے والے 2018 میں ناکام ہوں گے ،نواز شریف پلس ہیں اور پلس ہی رہیں گے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں