میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
آصف زرداری لاہور پہنچ گئے ،پارٹی کے مرکزی رہنمائوں کو بھی طلب کر لیا

آصف زرداری لاہور پہنچ گئے ،پارٹی کے مرکزی رہنمائوں کو بھی طلب کر لیا

ویب ڈیسک
بدھ, ۲۴ جنوری ۲۰۲۴

شیئر کریں

سابق صدر مملکت و پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے سربراہ آصف علی زرداری لاہور پہنچ گئے ۔آصف علی زرداری خصوصی طیارے سے اسلام آباد سے لاہور پہنچے ۔ ذرائع یک مطابق آصف زرداری لاہور میں دو روز قیام کریں گے اور انہوںنے پارٹی کی مرکزی قیادت کو بھی لاہور طلب کر لیا ہے ۔آصف زرداری اورپارٹی رہنمائوں میں ہونے والی ملاقاتوں میں انتخابی سرگرمیوں کا جائزہ لیا جائے گا ۔آصف زرداری این اے 127میں بلاول بھٹو کی انتخابی مہم کا بھی جائزہ لیں گے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں