میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ٹھٹھہ سے 2 لاکھ میں بچی خرید کر کراچی لائے جانے کا انکشاف

ٹھٹھہ سے 2 لاکھ میں بچی خرید کر کراچی لائے جانے کا انکشاف

ویب ڈیسک
بدھ, ۲۴ جنوری ۲۰۲۴

شیئر کریں

نوزائیدہ بچوں کے اغوا کے الزام میں کھارادر سے گرفتار کی جانے والی خاتون سے تفتیش کاعمل تیز کر دیا گیا ۔پولیس ذرائع کے مطابق ملزمہ نے کہاکہ اس نے بچی کو ٹھٹھہ سے 2 لاکھ روپے میں خریدا تھا اور وہ اسے کراچی فروخت کرنے کے لیے لائی تھی تاہم پولیس نے خاتون کو اس سے پہلے ہی گرفتار کر لیا اور ریمانڈ ختم ہونے کے بعد ملزمہ کو جیل منتقل کردیاگیا ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں