انتقام........اعجاز رحمانی
منتظم
منگل, ۲۴ جنوری ۲۰۱۷
شیئر کریں
سو کے اُٹھتے ہیں حکمراں جب بھی
صرف اپنا ہی نام لیتے ہیں
بس کسی اور پر نہیں چلتا
قوم سے انتقام لیتے ہیں
شیئر کریں
سو کے اُٹھتے ہیں حکمراں جب بھی
صرف اپنا ہی نام لیتے ہیں
بس کسی اور پر نہیں چلتا
قوم سے انتقام لیتے ہیں