بلبلانا……اعجاز رحمانی ؔ
منتظم
هفته, ۲۳ دسمبر ۲۰۱۷
شیئر کریں
فاٹا بھی منظور تو ہوجائے گا
اب دل دُکھانا چھوڑ دے
اس حکومت کو یہ سمجھائے کوئی
فاٹا پر بلبلانا چھوڑ دے
شیئر کریں
فاٹا بھی منظور تو ہوجائے گا
اب دل دُکھانا چھوڑ دے
اس حکومت کو یہ سمجھائے کوئی
فاٹا پر بلبلانا چھوڑ دے