میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سندھ میں زیر زمین گیس اور تیل کے نئے ذخائر دریافت ہوئے

سندھ میں زیر زمین گیس اور تیل کے نئے ذخائر دریافت ہوئے

ویب ڈیسک
هفته, ۲۳ نومبر ۲۰۱۹

شیئر کریں

سندھ میں زیر زمین گیس اور تیل کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ گیس کے 95ٹریلین کیوبک فٹ ذخائر ملنے کا امکان ہے ۔حکام کے مطابق یہ ذخائر 90سال کی ضروریات پوری کر سکیں گے ۔ سندھ سے ملنے والے ذخائر کو شیل اور ٹائیٹ کا نام دیا گیا ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق او جی ڈی سی ایل آئندہ ماہ سے گیس کی تلاش کا کام شروع کرے گا۔ حکام کے مطابق شیل اور ٹائیٹ گیس کی تلاش انتہائی ہائی ٹیک ٹیکنالوجی سے ممکن ہو گی۔ حکام کے مطابق تیل کے 14ارب بیرل کے ذخائر ملنے کا امکان ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں