میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
دھرنا، ضلعی عدالت  میں کام ٹھپ

دھرنا، ضلعی عدالت میں کام ٹھپ

ویب ڈیسک
جمعرات, ۲۳ نومبر ۲۰۱۷

شیئر کریں

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) تحریک لبیک یا رسول اللہ کے دھرنے نے وفاقی دارلحکومت کی ضلعی عدالت میں کام ٹھپ کر کے رکھ دیا ،ضلعی عدالتوں میں16ویں روز بھی معمول کی کارروائی بحال نہ ہو سکی ،ہزاروں مقدمات عدم سماعت کے باعث آئندہ تاریخوں تک موخر کر دیے گئے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں