آئس کے کاروبار کیخلاف کریک ڈاؤن کا حکم
ویب ڈیسک
بدھ, ۲۳ اکتوبر ۲۰۱۹
شیئر کریں
آئس کے کاروبار کیخلاف کریک ڈاؤن کا حکم،کراچی میں رواں سال آئس نشے کی برآمد کی گئی مقدار میں اضافے پر وزیر اعلیٰ سندھ کی جانب سے تشویش کا اظہار، اس کاروبار میں ملوث افراد کے کے خلاف بلا امتیاز کارروائی کا حکم جاری کردیا۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں چیف سیکریٹری سندھ، صوبائی وزراء ، مشیر، آئی جی پولیس اور متعلقہ افسران شریک ہوئے ۔