وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی ترکی سے پاکستان پہنچ گئے
ویب ڈیسک
پیر, ۲۳ اکتوبر ۲۰۱۷
شیئر کریں
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نویں ڈی ایٹ سمٹ میں شرکت کے بعد ترکی سے واپس وطن پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اپنے 5روزہ دورے کے بعد ترکی سے واپس پاکستان پہنچ گئے، وزیر اعظم نے سربراہ اجلاس سے کلیدی خطاب کیا اور ڈی ایٹ سمٹ میں شرکت کرنے والے عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کیں۔