آفتاب…اعجازرحمانیؔ
ویب ڈیسک
پیر, ۲۳ اکتوبر ۲۰۱۷
شیئر کریں
ایسا نہ ہو عدل کی زنجیر کھینچ لے
قائم یہ اضطراب ہمارا ہے ان دنوں
تیار ڈوبنے کو ہے کرنوں کے ساتھ ساتھ
مغرب میں آفتاب ہمارا ہے ان دنوں