میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس حیدرآباد میں سسٹم کا راج،سیکریٹری کے نام پر وصولی

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس حیدرآباد میں سسٹم کا راج،سیکریٹری کے نام پر وصولی

ویب ڈیسک
پیر, ۲۳ ستمبر ۲۰۲۴

شیئر کریں

 

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس حیدرآباد میں امتیاز نامی ملازم کے سسٹم کا راج، سیکرٹری صحت کے نام پر وصولیوں کا انکشاف، نچلی درجے کے ملازمین کے بے جا تبادلے اور شوکاز نوٹیس دے کر بھاری رقم لی جا رہی ہے، ذرائع، تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیس حیدرآباد میں امتیاز نامی ملازم کے سسٹم کا راج قائم ہے، ملنی والی معلومات کے مطابق اسٹیبلشمنٹ ٹو میں کئے سالوں سے عھدے پر قابض امتیاز نامی سپرنٹنڈنٹ سیکرٹری صحت کے نام پر نہ صرف وصولیوں کرتا بلکہ مچلی درجے کے ملازمین کو حراسان بھی کرتا ہے، ذرائع کے مطابق نچلی درجے کے ملازمین کے بے جا تبادلوں سمیت شوکاز نوٹسز کے نام پر روزنامہ لاکھوں روپے بٹورنے کا سلسلہ جاری ہے، ذرائع کے مطابق بااثر امتیاز کئے سالوں دے اسٹیبلشمنٹ 2 پر قابض ہے اور ڈی ایچ او سمیت دیگر افسران بھی ان کے سامنے بے بس دکھائی دیتے ہیں، سپرنٹنڈنٹ امتیاز اینٹی کرپشن سمیت محکمہ صحت میں متعدد تحقیقات بھی زیر تفتیش ہی، کورونا میں ڈیلی ویجز پر بھرتی ملازمین کو جاری رقم میں کروڑوں روپے کی خرد برد سمیت دیگر اہم انکشافات آئندہ شامل اشاعت کئے جائیں گے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں