میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
امریکی یونیورسٹی اسٹین فورڈ بھارت کے جھوٹے ٹوئٹر اکاؤنٹس سامنے لے آئی

امریکی یونیورسٹی اسٹین فورڈ بھارت کے جھوٹے ٹوئٹر اکاؤنٹس سامنے لے آئی

جرات ڈیسک
جمعه, ۲۳ ستمبر ۲۰۲۲

شیئر کریں

بھارت روایتی اوچھے ہتھکنڈوں سے باز نہ آیا۔ جس کے باعث 24 اگست کو ٹوئٹر کو ہزاروں بھارتی اکاؤنٹس بند کرنے پڑے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی یونیورسٹی اسٹین فورڈ بھارت کے جھوٹے ٹوئٹر اکاؤنٹس منظر عام پر لے آئی۔ امریکی یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق دلی میں کھولے گئے اکاؤنٹ آپریٹرز خود کو کشمیری ظاہر کر کے ٹوئٹس کرتے تھے، جس سے پاکستان اور چین پر حملے کیے جاتے تھے۔ تحقیق کے مطابق ٹوئٹس کے ذریعے مقبوضہ کشمیر میں امن کے جھوٹے دعوے بھی کیے گئے۔ اسٹین فورڈ یونیورسٹی کے علاوہ آسٹریلیا کی ایک یونیورسٹی کی بھی تحقیق میں ایسے حقائق سامنے آئے ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں