میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سندھ کی گورنری جلدایم کیوایم کومل جائے گی،نسرین جلیل امیدوار ہیں، سید امین الحق

سندھ کی گورنری جلدایم کیوایم کومل جائے گی،نسرین جلیل امیدوار ہیں، سید امین الحق

ویب ڈیسک
جمعه, ۲۳ ستمبر ۲۰۲۲

شیئر کریں

ایم کیو ایم کے سنیئر رہنما اور وفاقی وزیر سید امین الحق نے کہا ہے کہ بہت جلد سندھ کی گورنر شپ ایم کیو ایم کو مل جائے گی،نسرین جلیل ہماری امیدوار ہیں وہ جمعرات کو کراچی پریس کلب میں میڈیا سے بات چیت کررہے تھے، انہوں نے کہا کہ عمران خان ریڈ لائن کراس نہ کرین وہ بطور وزیر اعظم میرے باس رہ چکے ہیں،مگر اب انہیں اپوزیشن لیڈر بن کر ملک کے لئے کام کرنا چاہئے، وزیراعظم نہیںپارلیمان مضبوط ہے ،جوعوام کے ووٹوں کی امانت ہے ، وزیراعظم نہیںپارلیمان مضبوط ہے عوام کے ووٹوں کی امانت ہے ،جولائی اور اگست میں بارشوں نے شہر کا انفرااسٹرکچر تباہ ہوگیاہم۔نے نشان دہی کی کہ وفاق تعاون کرے گا ایم کیو ایم پاکستان ایک سیاسی جماعت ہیخالد مقبول کی سر براہی نیں پارٹی متحرک ہے،ایم کیو ایم کا ٹاپ لیڈر ہو یا ووٹر عوام کیدرمیان ہے لیڈر ووٹر عوام کے درمیان ہیں،ہمارا ویثرن ڈیجیٹل ہے، ملک کی تما م وزارتیں کا غذ کے بغیر ہوچکی ہیںہوگئیںاب وزیر فائلوں کے بجائے فون اور ٹیبلٹ لے کر جاتے ہیںہم۔نے سندھ کابینہ کو بھی ڈیجٹیلائز کیاپاکستان میں ساڑھے19 کروڑ لوگ اسمارٹ فون استعمال کرتے ہیں،کراچی میں31ارب کی لاگت سے پاکستان کا پہلا ائی ٹی پارک بنارہے ہیں جس کا اگلے ماہ افتتاح ہوگا، آ ئی ٹی ایکسپورٹ کو بڑھانے کی کوشش کررہے ہیںآئی ٹی ایکسپورٹ دواعشاریہ ایک بلین ہے جسے آئندہ سال پانچ بلین تک لے جانے کی کوشش کریں گے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں