میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
گزشتہ مالی سال میں سگریٹ کی پیداوار میں 72فیصد کا اضافہ

گزشتہ مالی سال میں سگریٹ کی پیداوار میں 72فیصد کا اضافہ

ویب ڈیسک
اتوار, ۲۳ ستمبر ۲۰۱۸

شیئر کریں

پاکستان میں مالی سال 2017-18 کے دوران سگریٹ کی پیداوار میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس میں 72 فیصد کا اضافہ ہوا ۔مالی سال 2016-17کے دوران سگریٹ کی پیداوار میں 36فیصد کمی ہوئی تھی اور 53ارب 52 کروڑ روپے سے کم ہوکر اس کی پیداوار 34ارب 34کروڑ روپے ہوگئی تھی۔سگریٹ کی پیداوار میں کمی ہونے کی وجہ سے حکومت کی آمدن میں بھی کمی واقع ہوئی تھی، جبکہ سگریٹ کی کمی کو پورا کرنے کے لیے دنیا بھر سے سگریٹ کی پاکستان میں اسمگلنگ بھی دیکھنے میں آئی تھی۔اسمگلنگ ہونے والی سگریٹ کی وجہ سے پاکستان کے زرِ مبادلہ کے ذخائر میں کمی ہوئی تھی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں