سالک
منتظم
هفته, ۲۳ ستمبر ۲۰۱۷
شیئر کریں
اہل دانش میں ہے شمار ان کا
آج وحشی نہیں وہ سالک ہیں
کل میسر نہیں تھا گھر جن کو
آج وہ بلڈنگوں کے مالک ہیں
شیئر کریں
اہل دانش میں ہے شمار ان کا
آج وحشی نہیں وہ سالک ہیں
کل میسر نہیں تھا گھر جن کو
آج وہ بلڈنگوں کے مالک ہیں