میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
وفاق کی عدم دلچسپی،کے فور منصوبہ مزید تاخیر کا شکار

وفاق کی عدم دلچسپی،کے فور منصوبہ مزید تاخیر کا شکار

ویب ڈیسک
جمعه, ۲۳ اگست ۲۰۲۴

شیئر کریں

 

کراچی کے شہری مزید کئی سال پانی کو ترسنے کیلئے تیار ہوجائیں، کے فور منصوبہ وفاقی حکومت کی عدم دلچسپی کے باعث مزید تاخیر کا شکار ہوگیا،،وفاق نے کے فور کیلئے اس سال صرف ایک ارب روپے مختص کیے ہیں، گزشتہ مالی سال میں بھی وفاق نے صرف ایک ارب جاری کیے تھے جبکہ کے فورمنصوبہ جون دو ہزار چھبیس میں مکمل کرنے کا حدف رکھاگیاہے، سندھ حکومت نے وفاق سے کے فور منصوبے کی تکیمل کیلئے نو ارب روپے مانگے ہیں لیکن وفاق کی عدم دلچسپی کے باعث منصوبے کیلئے مطلوبہ رقم جاری نہیں کی جارہی، جس پرمحکمہ آبپاشی نے محکمہ منصوبہ بندی وترقیات کوخط لکھ کر وفاقی حکومت کے رویئے کی شکایت کی ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں