میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
کراچی میں ایرانی پیٹرول کی غیرقانونی فروخت میں اضافہ، پولیس خاموش تماشائی بن گئی

کراچی میں ایرانی پیٹرول کی غیرقانونی فروخت میں اضافہ، پولیس خاموش تماشائی بن گئی

ویب ڈیسک
بدھ, ۲۳ اگست ۲۰۲۳

شیئر کریں

کراچی میں اسمگل شدہ ایرانی پیڑول کی غیر قانونی فروخت میں اضافہ ہوگیا۔شہر کی مختلف شاہراہوں پر کیبن بناکر کھلے عام اسمگل شدہ ایرانی پیٹرول فروخت کیا جارہا ہے۔ پیٹرول پلاسٹک کی بوتلوں میں فروخت کیا جارہا ہے۔ لیکن پولیس اور انتظامیہ کی جانب سے کوئی کاروائی نہیں کی جارہی بلکہ پولیس اہلکار خود بھی غیر قانونی طور پر فروخت ہونے والا ایرانی پیڑول اپنی گاڑیوں میں ڈلوانے لگے ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں