میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
صدر ٹرمپ مسئلہ کشمیر پر ثالثی کے لئے تیار ہیں، وائٹ ہائوس

صدر ٹرمپ مسئلہ کشمیر پر ثالثی کے لئے تیار ہیں، وائٹ ہائوس

ویب ڈیسک
جمعه, ۲۳ اگست ۲۰۱۹

شیئر کریں

وائٹ ہائوس حکام نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ مسئلہ کشمیر پر ثالثی کے لئے تیار ہیں۔وائٹ ہائوس حکام کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا کہ جی سیون سمٹ میں وزیراعظم نریندر مودی سے مسئلہ کشمیر پر بات کریں گے ،مودی جہاں بھی جائیں گے مقبوضہ کشمیر پر جواب دہ ہونا ہی پڑے گا۔ انہوں نے کہا کہ واشنگٹن مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کو گہری نظر سے دیکھ رہا ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں