میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سوشل میڈیا پر نازیبا مواد کے فروغ میں ملوث ملزمان جیل بھیج دیے گئے

سوشل میڈیا پر نازیبا مواد کے فروغ میں ملوث ملزمان جیل بھیج دیے گئے

ویب ڈیسک
جمعرات, ۲۳ جولائی ۲۰۲۰

شیئر کریں

سما جی برائیوں میں ا ضا فے کے بعدنو جوان نسل سو شل میڈ یا پر چلنے والے نا زیبا اور فحش مواد کی و جہ سے بے راہ روی کا شکار ہو گئی۔ ان دنوں نا ز یبا مواد اور جنسی ہراسگی پھیلانے والے ملزمان کے خلاف ایف آ ئی اے سر گرم عمل ہے۔ ا یف آ ئی اے نے بے ہودہ مواد اپ لو ڈ کر نے اور خواتین کو بلیک میل کرنے والے ملزمان گرفتار کر کے عدالت میں پیش کر د یے۔ ایف آ ئی اے عدالت کے جج سید عمران ا مام زیدی نے ملزمان پر شد ید بر ہمی کا ا ظہار کرتے ہو ئے جیل بجھواد یا جبکہ ملزمان کے و کلا نے ملزما ن کی ضما نتوں کی درخواستیں دا ئر کردیں۔ تفصیلا ت کے مطا بق ایف آ ئی اے عدالت کے جج سید عمران ا مام زیدی کی عدالت میں ایف آ ئی اے نے جنسی ہراسگی اور سو شل میڈ یا پر بے ہودہ مواد اپ لو ڈ کر نے اور مختلف خواتین کو بیورو کر یٹ ،بلڈر بنکر شادی کا ڈرامہ کرکے انکی بر ہنہ تصاویر سوشل میڈ یا پر ڈالنے والے ملز مان کو پیش کیا جہاں عدالت نے ملزمان کو جیل بھجواتے ہو ئے گینگ میں شا مل د یگر مفرور ملزمان کو بھی گر فتا ر کر نے کا حکم د یا۔ فا ضل عدالت میں ایف آ ئی اے نے ملتان کے ر ہا ئشی ملزم نعمان قر یشی کو پیش کیا جہاں تفتیشی افسر نے بتا یا کہ ملزم کو ( ص ) نامی خاتون کو سو شل میڈ یا پر بد نام کرنے اور اسکا چہرہ دیگر بر ہنہ خواتین کے سا تھ لگا کر بد نا م کرنے اور زیادتی کا نشا نا بنانے پر گرفتار کیا گیا۔ جبکہ ایف آ ئی اے نے ا نٹر پو ل کی ا طلا ع پر چا ئلڈ مو نو گرافی میں ملو ث ملزم فراز کو گرفتار کیا ۔ تفتیشی ا فسر کے مطا بق ملزم نے لا تعداد بچو ں کے ساتھ ز یادتی کی ویڈ یو بنا ئیں اور مختلف مما لک میں ان بچو ں کے سا تھ ز یا دتی کی ویڈیو ز سو شل میڈ یا چلا کر لا کھو ں ڈ ا لر کما چکا ہے۔ عدالت کے جج نے ملزم کی تفصیلا ت د یکھ کر ر یما ر کس میں کہا کہ اس گینگ میں تو 250 سے زائد افراد شا مل ہیں ایک فرد کو گرفتار کر کے بکرا بنا کر پیش کیا گیا با قی دیگر افراد کو کب پکڑیںگے۔ ہما را معا شر ہ کس طرف جا ر ہا ہے۔ جنسی ہراسگی کے وا قعات میں ا تنی شدت آ گئی ہے اسی طر ح ملزم عمران کو چودہ سا لہ بچی کے سا تھ شادی میں نا کا می کے بعد اسکی بر ہنہ تصاو یر ا نٹر نیشنل سو شل میڈ یا پر ر یلیزز کر نے پر گرفتار کیا گیا اور جیل بجھواد یا جبکہ فا ضل عدالت میں ایف آ ئی پو لیس نے ملزم ا فتخار کو پیش کیا جس پر سو شل میڈ یا پر ایڈ ٹ شدہ بر ہنہ تصاویر شا ئع کرنے کے الزامات ہیں۔ جبکہ ایک اور ملزم سیکو ر ٹی گا رڈ گل فراز کو پیش کیا گیا تفتیشی حکام نے بتا یا کہ ملزم خود ایک سیکو ر ٹی گا ر ڈ ہے اور مختلف سیاسی جما عتوں کے سر براہان کے سا تھ تعلقات ر کھنے اور بلڈر ظا ہر کر نے کے علاوہ جے ڈی سی سما جی تنظیم کا شراکت دار ظا ہر کر کے مختلف خواتین کے سا تھ ز یا تی کر کے وی ڈیو ر یلیز کر نے کی د ھمکی د یکر خا موش ر ہنے کا کہتا اور اسی طر ح خا لی پلا ٹو ں اور پلازوں کو اس نے اپنا مر کز بنا یا ہو ا تھا جہاں در جنو ں خواتین کے سا تھ ز یادتی کر چکا ہے ۔دو سری طرف ا نتہا ئی با وثوق ذرائع نے بتا یا کہ ڈ ی جی ایف آ ئی اے وا جد ضیا ء نے مقد مات میں بہترین قا نو نی معاونت کر نے پر لا ء ا فسران تنو یر ا حمد اور ڈ پٹی ڈائریکٹر ( لا ء ) ذاکر حسین کی کار کردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ عدالتوں کے موثر اور قابل قدر کردار کے باعث ہمیں جرائم کی سرکوبی میں مدد مل رہی ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں