آنسو……اعجاز رحمانی ؔ
ویب ڈیسک
اتوار, ۲۳ جولائی ۲۰۱۷
شیئر کریں
عطر سے نہا کے جو آئے ہیں
وہ تو سب ہی سراپا خوشبو ہیں
جگمگاتے ہیں جو اندھیرے میں
وہ ستارے نہیں ہیں آنسو ہیں
شیئر کریں
عطر سے نہا کے جو آئے ہیں
وہ تو سب ہی سراپا خوشبو ہیں
جگمگاتے ہیں جو اندھیرے میں
وہ ستارے نہیں ہیں آنسو ہیں