میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
مویشی منڈی ایک ہزار ایکڑ پر لگائی جائیگی

مویشی منڈی ایک ہزار ایکڑ پر لگائی جائیگی

ویب ڈیسک
منگل, ۲۳ جون ۲۰۲۰

شیئر کریں

کراچی میں رواں سال عید الاضحی پر مویشی منڈی ایک ہزار ایکڑ پر لگائی جائے گی۔ترجمان مویشی منڈی یاور چاولہ کے مطابق کراچی میں لگائی جانے والی مویشی منڈی میں اسٹالز کی بکنگ کا آغاز آج سے شروع ہو جائے گا، منڈی میں سندھ اور پنجاب سے گزشتہ روز 200مویشی پہنچے ہیں۔مویشی منڈی ترجمان کا کہنا ہے کہ منڈی میں 5 لاکھ مویشی رکھنے کے انتظامات کئے گئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ کورونا وباء کے سبب عوام سے خصوصی تعاون کی درخواست ہے کہ مویشی منڈی آنے والے افراد ماسک، گلوز کا استعمال یقینی بنائیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں