میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
طیارے پر سوار ایک اور مسافر خاتون طاہرہ محمود حادثے میں بچ گئیں،محکمہ صحت سندھ

طیارے پر سوار ایک اور مسافر خاتون طاہرہ محمود حادثے میں بچ گئیں،محکمہ صحت سندھ

ویب ڈیسک
هفته, ۲۳ مئی ۲۰۲۰

شیئر کریں

ترجمان محکمہ صحت سندھ کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والے طیارے پر سوار ایک اور مسافر خاتون اس حادثے میں محفوظ رہی ہیں۔ ترجمان کے مطابق طاہرہ محمود نامی خاتون اس وقت سی ایم ایچ ہسپتال میں زیر علاج ہیں اور ان کی حالت خطرے سے باہر ہے ۔یاد رہے کہ طاہرہ محمود طیارے پر سوار ایسی تیسری مسافر ہیں جن کے بچ جانے کی تصدیق اب تک حکام کر چکے ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں