میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل ہمایوں عزیز کا جائے حادثہ کا دورہ

کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل ہمایوں عزیز کا جائے حادثہ کا دورہ

ویب ڈیسک
هفته, ۲۳ مئی ۲۰۲۰

شیئر کریں

کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل ہمایوں عزیز کا جائے حادثہ کا دورہ کر کے سرگرمیوں کا جائزہ لیا ۔ جمعہ کو کور کمانڈر کراچی نے جائے حادثہ پر امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لیا ۔آرمی چیف کی ہدایت کی روشنی میں پاک فوج اور رینجرز کے دستے امدادی سرگرمیوں میں پیش پیش رہے ، پاک فوج اور رینجرز کے دستوں نے امدادی سرگرمیوں میں بھرپور معاونت کی ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں