میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
طیارہ حادثہ ،پاکستان آرمی کی خصوصی ٹیم راولپنڈی سے کراچی پہنچی

طیارہ حادثہ ،پاکستان آرمی کی خصوصی ٹیم راولپنڈی سے کراچی پہنچی

ویب ڈیسک
هفته, ۲۳ مئی ۲۰۲۰

شیئر کریں

کراچی طیارہ حادثے کی امدادی سرگرمیوں میں تیزی کیلئے پاکستان آرمی کی خصوصی ٹیم راولپنڈی سے کراچی پہنچی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی اربن سرچ اینڈ ریسکیو ٹیم سی 130 کی خصوصی پرواز سے راولپنڈی سے کراچی روانہ ہوئی ۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی کے 10 فائر ٹینڈرز نے حادثے کی جگہ پر آگ بجھانے میں حصہ لیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کا کہنا ہے کہ ملٹری ایمبولینسز بھی زخمیوں کو ضروری طبی امداد فراہم کرتی رہیں


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں