کورونا کیخلاف جنگ ، عالمی بینک پاکستان کو مزید 50 کروڑ ڈالر فراہم کرے گا
ویب ڈیسک
هفته, ۲۳ مئی ۲۰۲۰
شیئر کریں
عالمی بینک پاکستان کو 50کروڑ ڈالر فراہم کریگا، رقم صحت، تعلیم،خواتین کومعاشی مواقع کی فراہمی، کمزور طبقے کی مدد کیلئے استعمال ہوں گی۔تفصیلات کے مطابق عالمی بینک کی جانب سے پاکستان کیلئے 50 کروڑ ڈالرکی منظوری دے دی گئی ، اعلامیہ میں کہا گیا کہ فنڈزکی منظوری عالمی بینک کیبورڈنیدی، فنڈزصحت، تعلیم،خواتین کومعاشی مواقع کی فراہمی،کمزورطبقے کی مددکیلئے ہوں گے اور رقم کوروناکیمنفی اثرات کو محدود رکھنے کیلئے بھی استعمال ہوگی۔