میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
کراچی میں 10ہزار خفیہ کیمرے لگانے کا فیصلہ، محکمہ خزانہ سے فنڈز طلب

کراچی میں 10ہزار خفیہ کیمرے لگانے کا فیصلہ، محکمہ خزانہ سے فنڈز طلب

ویب ڈیسک
منگل, ۲۳ اپریل ۲۰۲۴

شیئر کریں

محکمہ داخلہ سندھ نے کراچی میں دس ہزار سے زائد خفیہ کیمرے لگانے کا فیصلہ کرلیا۔پہلے مرحلے میں کراچی ایئرپورٹ اور ریڈ زون میں خفیہ کیمرے لگائے جائیں گے کراچی ایئرپورٹ اور ریڈ زون میں ایک ہزار سے زائد خفیہ کیمرے لگائے جائیں گے محکمہ داخلہ نے محکمہ خزانہ سے فنڈز جاری کرنے کی درخواست کردی۔خط کے مطابق دوسرے مرحلے میں شاہراہ فیصل اور پوش علاقوں میں خفیہ کیمرے لگائے جائیں گے خفیہ کیمروں کے منصوبے میں غیر ملکی سفارتخانوں کی سیکیورٹی مانیٹرنگ بھی شامل ہے۔تیسرے مرحلے میں کراچی کی اہم شاہراہوں پرخفیہ کیمرے لگائے جائیں گے۔ذرائع کے مطابق منصوبے کے تحت شہر میں 10ہزار خفیہ کیمرے لگائے جائیں گے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں