میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
لندن میں بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے سکھوں کا احتجاج، خالصتان کے نعرے

لندن میں بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے سکھوں کا احتجاج، خالصتان کے نعرے

جرات ڈیسک
جمعرات, ۲۳ مارچ ۲۰۲۳

شیئر کریں

لندن میں بھارتی ہائی کمیشن کے اطراف کا علاقہ خالصتان کے نعروں سے گونج اٹھا جہاں مظاہرین نے بھارت کے خلاف زبردست نعرے لگائے۔ بھارتی پنجاب میں پولیس کے مظالم کے خلاف لندن میں بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے ہزاروں سکھوں نے احتجاج کیا جس کے لیے پولیس کی مزید نفری طلب کرنا پڑ گئی۔ مظاہرے کا اہتمام فیڈریشن آف سکھ آرگنائزیشن اور سکھ  یوتھ تنظیموں نے کیا جس میں خواتین اور بچوں کی بھی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ مظاہرے سے سکھ رہنماؤں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت طاقت کے زور پر خالصتان کی تحریک کو نہیں دبا سکتا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں