میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سبزیوں کی برآمدات کیلئے کراچی میں جدید ترین کولڈ اسٹوریج کا افتتاح

سبزیوں کی برآمدات کیلئے کراچی میں جدید ترین کولڈ اسٹوریج کا افتتاح

ویب ڈیسک
هفته, ۲۳ مارچ ۲۰۱۹

شیئر کریں

سبزیوں کی برآمدات کیلئے امریکی امداد سے تعمیر ہونے والے کولڈ اسٹوریج کا افتتاح کر دیا گیا ہے ۔امریکی قونصل جنرل جو این ویگنر نے سبزیوں کے برآمد کنندگان کیلیے جدید ترین کولڈ اسٹوریج کا افتتاح کیا، اس موقع پر یو ایس ایڈ کے ڈائریکٹر برائے سندھ و بلوچستان مائیکل رائیشکیشن، پاکستان فروٹ اینڈ ویجیٹیبل ایسوسی ایشن (PFVA) کے چیئرمین اور پیٹرن انچیف وحید احمد اور پاکستان کے محکمہ پلانٹ پروٹیکشن کی ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر فلک ناز بھی موجود تھیں۔واضح رہے کہ یہ منصوبہ امریکی ایجنسی برائے بین الاقوامی ترقی (USAID) کی فنڈنگ سے چلنے والے ایگریکلچرل مارکیٹ ڈیولپمنٹ (AMD) پروگرام کے تحت مکمل کیا گیا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں