میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
4سابق وزرائے اعظم،سابق صدر ایک وزیر اعظم کو شکست دینے کیلئے متحرک

4سابق وزرائے اعظم،سابق صدر ایک وزیر اعظم کو شکست دینے کیلئے متحرک

ویب ڈیسک
منگل, ۲۳ فروری ۲۰۲۱

شیئر کریں

چار سابق وزرائے اعظم اور سابق صدر ایک وزیر اعظم کو سینیٹ میں شکست دینے کیلئے متحرک گئے۔پی ڈی ایم کے پلیٹ فارم سے وزیر اعظم عمران خان کے سینیٹ الیکشن کے امیدوار حفیظ شیخ کو شکست دینے کیلئے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کو میدان میں اتارا گیا ہے اور ان کی حمایت میں ملک کی گیارہ جماعتوں کے ساتھ چار وزرائے اعظم، شاہد خاقان عباسی، راجہ پرویز اشرف، یوسف رضا گیلانی اور نواز شریف کے علاوہ ملک کے سابق صدر آصف علی زرداری بھی میدان میں اتر چکے ہیں اور انہوں نے عہد کیا ہے کہ ملکی تاریخ میں پہلی بار پی ڈی ایم کے پلیٹ فارم سے گیارہ جماعتوں کااتحاد اور سابق وزیر، مشیر اور وزرائے اعظم کے ساتھ ایک صدر بھی شامل ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں