میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
غزہ جنگ، ایک ہی دن میں 21 اسرائیلی فوجی ہلاک

غزہ جنگ، ایک ہی دن میں 21 اسرائیلی فوجی ہلاک

جرات ڈیسک
منگل, ۲۳ جنوری ۲۰۲۴

شیئر کریں

اسرائیل فوج کے ترجمان دانیال ہاگری نے منگل کو کہا ہے کہ غزہ میں شدید لڑائی کے دوران ایک ہی دن میں 21 اسرائیلی فوجی مارے گئے۔ یہ سات اکتوبر 2023 کے بعد سے ایک دن میں اسرائیلی فوج کا سب سے بڑا نقصان ہے۔ غیرملکی خبر رساں ایجنسی فوجی ترجمان دانیال ہاگری نے ایک ٹیلی ویژن بیان میں کہا کہ زیادہ تر فوجی اس وقت ہلاک ہوئے جب راکٹ لانچر سے چلنے والے بم (آر پی جی) نے ایک ٹینک اور عمارت کو اڑانے کی کوشش کی۔ اسرائیل فوج کے ترجمان دانیال ہاگری نے منگل کو کہا ہے کہ غزہ میں شدید لڑائی کے دوران ایک ہی دن میں 21 اسرائیلی فوجی مارے گئے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں